سب سے پہلے (قسط نمبر 9)
💖🌹سب سے پہلے🌹💖 قسط نمبر 9::: سب سے پہلے مکہ میں اذان دینے والے حضرت خبیب بن عبد الرحمن ہیں۔۔۔۔۔ (ذکرہ الأزرقی فی تاریخ مکۃ) سب سے پہلے جمعے کی پہلی اذان کا اضافہ حضرت عثمان غنی رضی اللہ عنہ نے کیا۔۔۔۔اس سے پہلے جمعے کی ایک ہی اذان ہوتی تھی۔۔۔۔ (أخرجہ ابن ابی شیبہ عن طاؤس) سب سے پہلے اذان دینے والوں کو حضرت عثمان غنی رضی اللہ عنہ نے تنخواہیں دیں۔۔۔۔ سب سے پہلے عید الفطر اور عید الأضحی کے موقع پر اذان بنو مروان نے شروع کروائی۔۔۔۔ (أخرجہ ابن ابی شیبۃ عن ابن سیرین)