سب سے پہلے ( قسط نمبر 6)

 🌹سب سے پہلے🌹💖


قسط نمبر 6:::


سب سے پہلے جنہوں نے ناخن کاٹے اپنی مونچھوں کو کاٹا وہ ابراہیم علیہ السلام ہیں۔۔۔

(أخرجہ ابن ابی شیبۃ فی المصنف والبیھقی فی الشعب)


سب سے پہلے حضرت ابراہیم علیہ السلام نے ہی ختنے کرواۓ اور سب سے پہلے مسواک بھی حضرت ابراہیم علیہ السلام نے کی۔۔۔۔

      (أخرجہ البیہقی عن ابی ھریرۃ مرفوعا)


سب سے پہلے حضرت ابراہیم علیہ السلام کے بال سفید ہوئے۔۔۔۔۔

     (أخرجہ وکیع فی تفسیرہ عن ابی ھریرۃ)


سب سے پہلے حضرت اسماعیل علیہ السلام کی والدہ حضرت سارہ رضی اللہ عنہا نے اپنے کانوں کو چھیدا۔۔۔۔

           (اسندہ العسکری عن ابن عمرو)

Comments

Popular posts from this blog

سب سے پہلے (قسط نمبر 9)

سب سے پہلے ( قسط نمبر 4)

سب سے پہلے ( قسط نمبر 5)