سب سے پہلے (قسط نمبر 1)
🌹سب سے پہلے🌹💖
قسط نمبر 1
سب سے پہلے اللہ پاک نے قلم کو پیدا کیا اور اسے حکم دیا قیامت تک جو ہوگا اسے لکھ دے۔۔۔(سنن الترمذی)
قلم نے سب سے پہلے جو بات لکھی وہ یہ ہے"میں تواب ہوں جو توبہ کرے میں اس کی توبہ قبول کرتا ہوں"۔۔۔
(اخرجہ سعید بن منصور فی سننہ،، وابن ابی حاتم فی تفسیرہ،،وأبو نعیم فی الحلیۃ)
ایام میں سے سب سے پہلے اللہ پاک نے "اتوار" کو پیدا کیا۔۔۔۔۔(تاریخ ابن عساکر)
سب سے پہلا پہاڑ جو زمین پر رکھا گیا اس کا نام "جبل ابوقبیس" ہے۔۔۔یہ پہاڑ مکہ میں ہے۔۔۔۔
(مصنف ابن ابی شیبہ،،مسند الفردوس)
Mashallah
ReplyDelete